امبیکا کلنا مندر (کلنا قصبہ، ڈسٹرکٹ بردوان، کلکتہ)
Ambika Kalna Temple🛕 (Kalna Town، District Burdwan)-__1809ء
گاءوں کلنامیں واقع نہایت منفرد اورموتیوں کی مالاکی مانندمندر
یہ مندر ایک صحن کےچاروں اطراف گولائی میں 108شیومندروں پرمشتمل ھے۔اس نمبر 108 کی بھی اپنی ہی کہانی ھے۔
یہی وجہ ھے کہ مندر دیکھنے والوں کو ایک دم چونکا دیتا ھے کیونکہ یہ عام مندروں سے ہٹ کر ھے۔
دراصل کہاجاتا ھے کہ بادشاہ تلک چند کی بیوہ بیوی رانی بشنو کماری (Bishnu Kumari) نے اس علاقے میں بھگوان شیو کامندر بنانے کاخواب دیکھا تھا۔
کلنا شیو مندرجسے “امبیکا مندر” اور “نوا کیلاش مندر” بھی کہا جاتا ھے، اس وقت مہاراجہ تیج چندر بہادر نے 1809 میں بشنو پور کی شاہی جائیداد کی منتقلی کاجشن منانے کیلئےبنایاتھا۔
108 ھندو افسانوں (Mythology) میں ایک روحانی نمبر ھےجو مالا کی موتیوں کی نمائندگی کرتا ھے۔
بیرونی محراب میں بالترتیب سیاہ اورسفید شیو لنگوں کے ساتھ متبادل شیو مزارات ہیں۔
اندرونی آرک مندروں میں تمام سفید شیو لنگ ھوتے ہیں۔
مندر کو نورتنا کے نام سے بھی جانا جاتا ھے۔ کہا جاتا ھے کہ سفید شیو لنگ شیو کی پرسکون اور پرامن شکل کی نمائندگی کرتا ھے اور کالا شیو لنگ رودر یا بھگوان شیو کی ناراض شکل ھے۔
اس طرح کا طرزتعمیر نہ صرف ھندوستانی مذہبی عقائدکوتسکین بخشتاھےبلکہ ھندوستانی فن تعمیرمیں بھی نئی روح پھونکتاھےاورساتھ میں سیاحوں کوبھی اپنی جانب مائل بھی کرتاھے۔
امبیکامندرکئی صدیوں سےتواناکھڑاھےاورمستقبل میں بھی مختصرحفاظت سےصدیوں قائم رہ سکتاھے۔
اہم خبریں
مخالف مزاج رکھنے والے افراد میں محبت کی کمی کم کیوں ہوتی ہے
دنیا بھر میں لوگ یہ مانتے آے ہیں کہ مخالف مزاج رکھنے والے افراد ایک دوسرے کی جانب کشش رکھتے ہیں. جیسا کہ کم بولنے والا ہے آدمی ایک کھل کر بولنے والے شخص کی جانب اٹریکٹ کرتا ہے مگر