ایک بیوی آپکی ہم عمر ہونی چاہئے تا کہ بے تکلفی و بے ساختگی کا ماحول بنے
دوسری بیوی آپ سے عمر میں کافی چھوٹی ہونی چاہئے تا کہ آپ اس کے ناز نخرے اٹھائیں
اور تیسری آپ سے عمر میں بڑی ہونی چاہئے کوئی آپکے نخرے برداشت کرنے والی بھی ہونی چاہئے
اور جو عورت ان تینوں کے ہوتے ہوئے بھی آپ سے اظہارِ محبت کر دے بھلے وہ کسی بھی عمر میں ہو وہ اللّہ کی ولی ہے
اسے فوراً نکاح میں لے آئیں۔😎