ہاضم خوش ذائقہ چٹنی۔
خواص ۔۔۔تیزابیت گیس ۔ریاح کے اخراج کے لیےموثر ترین ہے۔شوگر ہائ بلڈ پریشر ۔بھوک کی کمی ہاتھ پاوّں کی جلن میں موثر ترین ہے۔۔۔
ھوالشافی
ادرک۔20 گرام ، لہسن دیسی۔20 گرام ، پودینہ تازہ۔حسب ضرورت ، مرچ سیاہ۔1 تولہ ، انار دانہ۔20 گرام ، زیرہ سفید۔2 تولہ ، ہری مرچ۔1 عدد
اگر بلڈ پریشر کا مسلہ نہ ہو تو سفید نمک حسب ضرورت ڈال کر چٹنی بنا کر محفوظ کر لیں۔اس میں سے روزانہ چمچ کےچوتھے حصہ جتنی پاوّ دہی میں چٹنی بنا کر کھانے کے ساتھ تناول فرمائیں ۔ حیران کن رزلٹ ملینگے ان شاء اللہ ۔ احقر کو دعاوّں میں یاد رکھیں۔