Spring Onion

صرف ایک پیاز سے ڈھیر سارے Spring Onion

صرف ایک پیاز سے ڈھیر سارے Spring Onion تیار کیجیئے جن پہ تقریباً ڈیڑھ ماہ کا عرصہ لگے گا۔ اسپرنگ Onion آپ سارا سال لگا سکتے ہیں ۔

پیاز جو گھر لاتے ہیں وہ ہاف کاٹ لیں۔
جس حصے میں روٹ ہے وہ منتخب کرلیں جبکہ دوسرا حصہ استعمال میں لے آئیں۔
ایک گلاس میں پانی لیں اور پورا لیمن اس میں نچوڑ لیں۔
پیاز کا جڑوں والا حصہ اچھی طرح لیموں پانی میں ڈبو دیں۔
مٹی جو تیار کی ہے اس میں پیاز کو مکمل دبا دیں اور اوپر مٹی ڈال دیں اور مٹی کو نم رکھیں۔
دس دن میں پیاز اسپراوٹ کر جائے گا۔ جبکہ مزید ایک ماہ میں مکمل تیار ہو جائے گا۔
جتنے رنگز پیاز میں ہوں گے اتنے اسپرنگ اونین بنیں گے ۔ آپ یہ سر سبز پیاز پورا سال لگا سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں