پرکشش شخصیت

پرکشش شخصیت کا راز

پرکشش شخصیت کا راز یہ ہے کہ شکایتیں کرنا بند کر دیں۔۔پر امید،مثبت رہیں۔۔حوصلہ توڑنے والے نہیں جوڑنے والے بن جائیں۔۔۔اپنی فکر و نظر میں وسعت ، اخلاص،پاکیزگی پیدا کریں جو لوگوں کی خوبیاں چنے۔۔۔۔خامیوں کا اشتہار مت لگائیں۔۔کردارکشی ،طعنہ زنی ،عزتوں کو مت اچھالیں۔۔۔بھڑکانے والے نہیں بجھانے والے بن جائیں ۔خوش رہیں ۔۔۔
ناخوش، حاسد،منفی لوگوں سے بچ کر رہیں ۔۔پرامن، پر سکون، مطمئن، شکر گزار لوگوں کے ساتھ رہیں۔۔۔یہی لوگ ہیرا صفت ہیں!!

اپنا تبصرہ لکھیں