اعصابی کمزوری

حلوہ برائے اعصابی کمزوری،تقویت یاداشت

حلوہ برائے اعصابی کمزوری،تقویت یاداشت
1. دیسی انڈے 24 عدد ، 2۔ کالے چنے بھنے 250 گرام ،3 الایئچی خورد 10 گرام ، 4 بادام 250 گرام ،5 پستہ 100 گرام ،6 چہار مغز 100 گرام ،7 شکر 1000 گرام,8 گو ند پھلائی 250 گرام,9 کھویا 500 گرام، 10. دیسی گھی 1000 گرام۔
بنانے کا طریقہ:..
نمبردو تا سات چیزوں کو پیس لیں انڈے پھینٹ لیں اور سفوف مکس کر لیں۔گوند پھلائی کو گھی گرم کر کے ڈالیں سرخ ہونے پرانڈوں والا مکسچر ڈالیں چمچہ ہلاتے رھیں آخر میں کھویا ھل کریں تمام نمی جذب کریں۔
فوائد:..
جسم، پھٹوں کو طاقت،یاداشت، دماغی بوجھ، ترک عینک، سردی کے اثرات ختم،اعصابی کمزوری،دایئمی نزلہ زکام،کھانسی،پرانی دردیں،کمر، ٹانگوں کا درد،شاٹیکا،ڈسک پرابلم،مہرے،کولہے میں درد،جسمانی کھچاو،بھوک کی کمی،کھایا پیا نہ لگنا،ڈپریشن وغیرہ

اپنا تبصرہ لکھیں