دیسی گھی کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں صحت اور تندرستی پائیں
دیسی گھی کھانوں کو ذائقہ دار بناتا ہے
دیسی گھی نظام انہظام کے لیے بھی مفید ہے
دیسی گھی بھوک کو بڑھاتا ہے
دیسی گھی جگر کے لئے فائدے مند ہے
دیسی گھی لاغر اور کمزور افراد کا وزن بڑھانے میں مفید ہے
دیسی گھی کینسر جیسی موذی مرض سے بچاتا ہے
دیسی گھی جسم کی سوزش میں کمی لاتا ہے
دیسی گھی قبض دور کرنے میں نہایت مفید رہتا ہے
دیسی گھی حاملہ خواتین کے لئے بھی فائدہ مند ہے
دیسی گھی سے سردیوں کے موسم میں مالش کریں اس سے جلد کی خشکی ختم ہو جائے گی
دیسی گھی دماغ کو قوت دیتا ہے
دیسی گھی بصارت کو تیز کرتا ہے
دیسی گھی جوڑوں کے دردوں میں مفید ہوتا ہے
دیسی گھی جسم پر لگے ز خموں کو مندمل کرتا ہے
دیسی گھی ہماری یاداشت کو بہتر کرتا ہے