شام میں ملٹری کالج پر ڈرون حملہ 100 سے زائد ہلاک

شامی حکام نے بتایا کہ شام کے صوبہ حمص میں ایک فوجی کالج پر گریجویشن کی تقریب کے دوران ڈرون حملے میں عام شہری اور فوجی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
شام کے سرکاری وزیر صحت نے کہا کہ مرنے والوں کی تعداد 100 سے زائد ہو گئی ہے، جن میں چھ بچے بھی شامل ہیں۔
حمص ڈرون حملے کے پیچھے کس کا ہاتھ؟
حمص میں ڈرون حملے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے، جس کا الزام شامی حکومت نے صرف “معروف بین الاقوامی فورسز کے حمایت یافتہ” جنگجوؤں پر عائد کیا ہے۔

یہ قیاس آرائیاں بھی کی جا رہی ہیں کہ یہ حملہ شامی حکومت کے اندر داخلی تقسیم کا نتیجہ ہو سکتا ہے، کیونکہ صدر بشار الاسد کی حکمرانی اور ملک کی معاشی صورتحال پر عدم اطمینان بڑھتا جا رہا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

مزید خبریں

جنسی زیادتی
اعداد و شمار

وہ ممالک جہاں خواتین کے ساتھ سب سے زیادہ جنسی زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں

وہ ممالک جہاں خواتین کے ساتھ سب سے زیادہ جنسی زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں (فی 100,000 باشندوں میں ریپ کی اطلاع دی گئی) 1. بوٹسوانا – 92.93 2. لیسوتھو – 82.68 3. جنوبی افریقہ – 72.10 4. برمودا –

Read More »