امریکی F-16 لڑاکا طیارے نے شام میں ترک ڈرون مار گرایا

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ امریکا نے شمال مشرقی شام میں ایک مسلح ترک ڈرون کو اس وقت مار گرایا جب اس نے حسقہ کے قریب اہداف پر بم گرائے تھے اور امریکی افواج کے لیے خطرہ بننے کہ کافی قریب پہنچ گیا تھا.

حکام کا کہنا ہے کہ ڈرون کو مار گرانے کا حکم ترک فوجی حکام کو ایک درجن سے زائد کالوں کے بعد دیا گیا جس میں کہا گیا تھا کہ امریکی افواج علاقے میں موجود ہیں اور اگر ڈرون نہیں جاتا تو امریکی فوج اپنی حفاظت کے لیے کارروائی کرے گی۔
ایک اہلکار نے تصدیق کی کہ اگرچہ ڈرون نے امریکی فوجیوں کو نشانہ نہیں بنایا، تاہم یہ “غیر محفوظ” انداز میں پرواز کر رہا تھا۔ ڈرون مار گرانے پر ترکی کی جانب سے فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

مزید خبریں

جنسی زیادتی
اعداد و شمار

وہ ممالک جہاں خواتین کے ساتھ سب سے زیادہ جنسی زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں

وہ ممالک جہاں خواتین کے ساتھ سب سے زیادہ جنسی زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں (فی 100,000 باشندوں میں ریپ کی اطلاع دی گئی) 1. بوٹسوانا – 92.93 2. لیسوتھو – 82.68 3. جنوبی افریقہ – 72.10 4. برمودا –

Read More »