اسلام آباد لاء سٹوڈنٹس فورم کی تشکیل

اسلام آباد لاء سٹوڈنٹس فورم کی جانب سے راولپنڈی لاء کالج (سول لائنز) میں اپنے ونگ کی تشکیل دے دی۔ونگ بنانے کا مقصد لاء سٹوڈنٹس کے لیے بین القوامی اور قومی سطح کے ویبینارز اور سیمینارز کروانا،لاء موٹ اور دیگر سرگرمیاں شامل ہیں۔راولپنڈی لاء کالج (سول لائنز) ونگ ساتھ اراکین پر مشتمل ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں