معروف اینکر پرسن جاوید چوہدری نے اپنے مخصوص انداز میں پی ڈی ایم حکومت اور پی ٹی ائی حکومت کی معاشی کارکردگی کا جائزہ لے کر پی ڈی ایم حکومت کی پالیسیوں کا پول کھول دیا
پنجابی زبان کا ایک محاورہ ہے حسن وہ ہوتا ہے جس کا اعتراف سوتن بھی کرنے پر مجبور ہو جائے اج حکومت نے اقتصادی سروے اف پاکستان جاری کیا اس میں اج کی حکومت پچھلی حکومت کی کارکردگی کو تسلیم کرنے پر مجبور ہو گئی وہ کارکردگی کیا تھی اپ یہ ملاحظہ کریں
جی ڈی پی کا حذف 4.8 فیصد تھا حاصل چھ فیصد ہوا
زرعی شعبے میں ترقی کا ہدف 3.5 فیصد تھا حاصل 4.4 فیصد ہوا
صنعتی شعبے کی ترقی کی شرح 6.6 فیصد تھی حاصل7 فیصدہوئی
اور سروسز کے شعبے میں اضافے کا ہدف 4.7 فیصد تھا لیکن حاصل 6 فیصد ہوا
50% LikesVS
50% Dislikes