بچوں کی بد ہضمی دور کرنے کا نسخہ صحت اردو پبلشر ستمبر 4, 2023September 4, 2023 ایک چمچ سونف اور ایک چمچ پودینہ ایک گلاس پانی میں پکا کر رکھ لیں. اور وقفے وقفے سے بچے کو دو سے چار بار پلائیں بد ہضمی ٹھیک ہو جائے گی انشاءاللہ 0Like0Dislike50% LikesVS50% Dislikes