پانی پینے کے صحیح اوقات اہم خبریں, صحت اردو پبلشر ستمبر 4, 2023September 4, 2023 صبح نہار منہ تازہ پانی پینا اندرونی اعضاء کو چست رکھتا ہے. ایک گلاس پانی نہانے کے بعد پینا بلڈ پریشر کو نارمل کرتا ہے. کھانا کھانے سے پہلے ایک گلاس پانی پینا ہاضمے کو درست رکھتا ہے. ایک گلاس سونے سے پہلے پانی پینا اٹیک سے بچاؤ کرتا ہے. 0Like0Dislike50% LikesVS50% Dislikes