دھند، جالا اور آ نکھوں میں خارش ختم کرنے کا نسخہ صحت اردو پبلشر ستمبر 4, 2023September 4, 2023 ترش انار کا پانی تانبہ کے برتن میں ڈال کر آ گ پر پکائیں. گاڑھا ہونے پر رات سوتے وقت آ نکھوں میں ڈال لیں خارش دھند اور جالا میں مفید ہے. 0Like0Dislike50% LikesVS50% Dislikes