صحت مند خوراک کی ترکیب صحت اردو پبلشر ستمبر 4, 2023September 4, 2023 ناشتے میں ایک سیب پانچ عدد بادام ایک کپ دودھ خون کی صفائی اور وزن میں کمی کے لیے شہد اور پانی کا استعمال دوپہر میں کھانے کے ساتھ تازہ سبزیوں کا سلاد فریش جوسز اور کم از کم اٹھ سے 10 گلاس پانی 0Like0Dislike50% LikesVS50% Dislikes