12 جولائی کو بلوچستان کے علاقے ژوب میں واقع گیریژن میں دہشت گردوں کے حملے میں 9 فوجی جوان شہید اور جوابی کارروائی میں 5 دہشت مارے گئے ، اسی روز سوئی میں فوجی آپریشنز کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 3 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا. پاک فوج اور دفتر خارجہ کے شدید احتجاج کے بعد یہ کاروائی عمل میں لائی گئی ہے افغان حکام نے مختلف گرفتاریاں کی ہیں. اور حکومت پاکستان کو اس بارے میں اطلاع دی گئی ہے
50% LikesVS
50% Dislikes