ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ کی تاریخ میں پاکستان کا پہلا تمغہ ، شکریہ ارشد ندیم

یہ پہلا موقع ہے کہ کسی پاکستانی ایتھلیٹ نے ان مقابلوں کی تاریخ میں کوئی بھی تمغہ جیتا ہو۔اتوار کی شب ہونے والے فائنل میں ارشد نے اپنی بہترین تھرو 87.82 میٹر دور پھینکی اور چاندی کا تمغہ حاصل کر لیا .
طلائی تمغہ انڈیا کے نیرج چوپڑا نے حاصل کیا جن کی 88.17 میٹر کی پہلی تھرو ہی انھیں پہلی پوزیشن دلوانے کے لیے کافی ثابت ہوئی.
ارشد ندیم چوٹ کی وجہ سے تقریبا ایک سال سے کسی ایونٹ میں شریک نہیں ہو سکے تھے اور صحت یابی کے بعد یہ ان کا پہلا عالمی مقابلہ تھا۔اور یہ رواں سیزن میں ان کی بہترین تھرو بھی تھی۔ ارشد ندیم نے سنہ 2024 میں فرانس میں ہونے والے اولمپکس کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا.

50% LikesVS
50% Dislikes

مزید خبریں

جنسی زیادتی
اعداد و شمار

وہ ممالک جہاں خواتین کے ساتھ سب سے زیادہ جنسی زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں

وہ ممالک جہاں خواتین کے ساتھ سب سے زیادہ جنسی زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں (فی 100,000 باشندوں میں ریپ کی اطلاع دی گئی) 1. بوٹسوانا – 92.93 2. لیسوتھو – 82.68 3. جنوبی افریقہ – 72.10 4. برمودا –

Read More »