خواتین مردوں کے مقابلے میں زیادہ دھوکے باز ہوتی ہیں، نئی تحقیق میں انکشاف

عام طور پر یہ مانا جاتا ہے کہ مرد عورتوں کو دھوکہ دیتے ہیں اور اس کی وجہ ان کے جیون ساتھی میں وقت کے ساتھ عدم دلچسپی کا ہونا ہے تاہم ایک نئی سائنسی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ دراصل خواتین مردوں کے مقابلے میں زیادہ دھوکے باز ہوتی ہیں.
تحقیق میں 18 سے 67 سال کی عمر کی 240 خواتین کا مشاہدہ کیا گیا جس میں یہ بات سامنے ائی ہے کہ خواتین بہت جلد بور ہو جاتی ہیں.
اور اپنی تسکین کے لیے نیا رستہ اختیار کرتی ہیں .تحقیق کے نتائج واضح کرتے ہیں کہ خواتین کی جانب سے کی جانے والی بے وفائی کی وجوہات مختلف بھی ہو سکتی ہیں جس میں سماجی توقعات بد سلوک کی یا نظر انداز کرنے یا دماغی صحت کے مسائل شامل ہیں.
ایک طرف یہ مطالعہ مردوں کو خواتین کو سمجھنے اور ممکنہ نقصان سے محفوظ رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے تو دوسری جانب اس تصور کو بھی رد کرتا ہے کہ صرف مرد ہی بے وفا ہوتے ہیں.

50% LikesVS
50% Dislikes

مزید خبریں

جنسی زیادتی
اعداد و شمار

وہ ممالک جہاں خواتین کے ساتھ سب سے زیادہ جنسی زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں

وہ ممالک جہاں خواتین کے ساتھ سب سے زیادہ جنسی زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں (فی 100,000 باشندوں میں ریپ کی اطلاع دی گئی) 1. بوٹسوانا – 92.93 2. لیسوتھو – 82.68 3. جنوبی افریقہ – 72.10 4. برمودا –

Read More »