وہ ممالک جنہوں نے اگست کے مہینے میں آزادی حاصل کی
یکم اگست – سوئٹزرلینڈ
6 اگست – جمیکا
7 اگست – کوٹ ڈی آئیوری
14 اگست – پاکستان
15 اگست – ہندوستان
15 اگست – جمہوریہ کانگو
15 اگست – جمہوریہ کوریا
17 اگست – انڈونیشیا
17 اگست – گبون
19 اگست – افغانستان
20 اگست – ہنگری
23 اگست – لیختنسٹائن
24 اگست – یوکرین
25 اگست – یوراگوئے
31 اگست – کرغزستان
31 اگست – ملائیشیا
50% LikesVS
50% Dislikes