دنیا کے سب سے زیادہ غیر مستحکم ممالک اور پاکستان کا نمبر

دنیا کے سب سے زیادہ غیر مستحکم ممالک۔ (انڈیکس سکور 0 سے 120)

صومالیہ -111.9
یمن -108.9
جنوبی سوڈان -108.5
کانگو -107.2
شام -107.1
افغانستان -106.6
سوڈان -106.2
وسطی افریقی جمہوریہ -105.7
چاڈ -104.6
ہیٹی -102.9
ایتھوپیا -100.4
میانمار -100.2
مالی -99.5
گنی -98.5
نائیجیریا -98.0
زمبابوے -96.9
لیبیا -96.1
یوکرین -95.9
اریٹیریا -94.5
برونڈی -94.2
برکینا فاسو -94.0
کیمرون -94.0
موزمبیق -94.0
نائجر -93.4
لبنان -91.8
یوگنڈا -91.5
عراق -91.4
کانگو -90.7
وینزویلا -90.5
سری لنکا -90.3
گنی بساؤ -89.9
پاکستان -89.9
لائبیریا -88.9
فلسطین -87.9
کینیا -87.8
آئیوری کوسٹ87.1 –
موریطانیہ -87.0
شمالی کوریا -87.0
انگولا -86.9
ایران -85.4
بنگلہ دیش -85.2
استوائی گنی -84.4
ملاوی – 83.2
روانڈا -82.2
کوموروس -82.2
جبوتی -82.2
ٹوگو – 82.1
زامبیا -81.8
مڈغاسکر -81.7
مصر -81.6

50% LikesVS
50% Dislikes

مزید خبریں

جنسی زیادتی
اعداد و شمار

وہ ممالک جہاں خواتین کے ساتھ سب سے زیادہ جنسی زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں

وہ ممالک جہاں خواتین کے ساتھ سب سے زیادہ جنسی زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں (فی 100,000 باشندوں میں ریپ کی اطلاع دی گئی) 1. بوٹسوانا – 92.93 2. لیسوتھو – 82.68 3. جنوبی افریقہ – 72.10 4. برمودا –

Read More »