چپکے چاولوں کو 3 آسان ٹوٹکوں سے کِھلا کِھلا بنانا سیکھیں
1..چاول پکانے کے دوران اگر آپ کو یہ اندازہ ہوجائے کہ آپ نے زیادہ پانی ڈال دیا ہے تو اسی وقت چاولوں کو چھان لیں اور اسے دوبارہ دم دے دیں۔
اگر آپ کے چاول زیادہ گیلے ہیں تو اوون آپ کی بہترین انداز میں مدد کرسکتا ہے۔ اس کے لیے پہلے چاولوں کو چھانیں، اوون ٹرے پر بیکنگ پیپر پھیلائیں اور پھر اس پر پھیلائیں۔
اب 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر 4 سے 5 منٹ تک انہین اوون میں پکائیں۔
50% LikesVS
50% Dislikes