امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں امریکی سائنسدانوں نے عمر کے ساتھ بالوں کے سفید ہونے کی وجہ دریافت کر لی ہے۔
جب بالوں کو سیاہ رکھنے والے خلیےکمزور ہو جاتے ہیں تو بال سفید ہونے لگتے ہیں۔
اگر یہ خلیےمضبوط ہوں تو تو میلانوسائٹس میں بدل جاتے ہیں، جو بالوں کی قدرتی رنگت کو برقرار رکھتا ہے۔میلانوسائٹس کے مطالعے سے سفید بالوں کو دوبارہ سیاہ کرنے کا عمل شروع کرنے میں مدد ملے گی۔
بال جلد میں موجود بالوں کے غدود سے نکلتے ہیں، جہاں بالوں کو سیاہ رکھنے والے خلیات موجود ہوتے ہیں۔یہ خلیے باقاعدگی سے بنتے ہیں اور تباہ بھی ہوتے ہیں۔ یہ خلیے سٹیم سیل سے بنتے ہیں۔
جب کسی بھی وجہ سے سٹیم سیلز سے ان خلیوں کے بننے کا عمل رک جائے تو لوگوں کے بال سفید ہونے لگتے ہیں۔ لیکن میلانوسائٹس میں بہتری نہیں آتی۔ اس کی وجہ سے رنگ بنانے کا عمل رک جاتا ہے اور بال سفید ہونے لگتے ہیں۔
اہم خبریں
مخالف مزاج رکھنے والے افراد میں محبت کی کمی کم کیوں ہوتی ہے
دنیا بھر میں لوگ یہ مانتے آے ہیں کہ مخالف مزاج رکھنے والے افراد ایک دوسرے کی جانب کشش رکھتے ہیں. جیسا کہ کم بولنے والا ہے آدمی ایک کھل کر بولنے والے شخص کی جانب اٹریکٹ کرتا ہے مگر