شادی ہونا, اولاد ہونا دنیاوی زندگی کا حصہ ہے کوئی اعزاز یا کمال نہیں۔۔۔!
اور جن کا مقدر نہیں اُنہیں محروم اور بد نصیب کہنا جہالت ہے کیونکہ اگر یہ محرومی اور بد نصیبی ہے یا کوئی اعزاز کی بات ہے تو کیسے مُمکن تھا کہ اللہ کائنات کی افضل ترین عورتوں کو اِس سے نا نوازتا۔۔۔۔!
ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کو اولاد دے دیتا اور مریم علیہا السلام جیسی پاک دامن ہستی کی شادی کروادیتا۔۔۔!
اور شادی اور اولاد اُن کے ہاں بھی ہوجاتی ہے جو زانی ہوتے ہیں اپنی ترجیحات دُنیاوی نظریے سے نہ دیکھیں دُنیا امتحان گاہ ہے سب الگ الگ طرح کے امتحانوں سے گزر رہے ہیں۔۔۔۔!
کمال یہ ہے کہ آپ اللہ کے کتنی قریب ہیں۔
50% LikesVS
50% Dislikes