ارجن درخت سے کرشماتی علاج

ارجن درخت کے کرشماتی علاج ۔

ارجن درخت کی چھال لے کر سایہ میں خشک کر لیں اور پاوڈر بنا کر سنبھال رکھیں۔پنسار سے عام ملتی ہے
ایک پاؤ پانی میں ایک چمچ ڈال کر رات کو، بھگو، رکھیں، صبح پانی کو اتنا ابالیں کہ ایک کپ رہ جائے اور قہوہ تیار ہو جائے نیم گرم خالی پیٹ پی لیں چائے کی طرح
دمہ کے مریض کے لئے آب حیات ہے، تمام بلغم بلا تکلیف خارج ہو جاتی ہے، سانس کی بندش ختم ہو جاتی ہے۔
کھانسی بلغمی و خشک کا بہترین علاج ہے۔
دل کی ہر مرض والوز کی بلاکیج، کو لیسٹرول، ٹرائی گلیسیرائڈ، خون کا گاڑھا پن، دل کی شریانوں کے مسئلے، کا مجرب اور سستا قدرتی علاج ہے۔

دماغی رگوں کی سوزش، سر درد، آدھا سر درد کے لئے مجرب ہے۔

جوڑوں کے درد، کمر درد، گنٹھیا، پٹھوں کا درد، اعصابی درد کے لئے مجرب ہے
خاص طور پر جن افراد کے دل کے وال بند ہوکھول جاہیں گے اس قہوہ کو اور مزدار بنانے کےلیے اسمیں گرین ٹی شامل کرلیا کریں روٹین میں استمال کریں نہ کو رگ بند ہوگی نہ ہی کبھی کوی خون کی بیماری لگے گی

ارجن ایک درخت ھے جس کی چھال کا قہوہ عام طور پر ھارٹ کے لئے مفید سمجھا جاتا ھے اور سچ سے ایسا ھی ھے ،،
اس کی چھال کا سفوف قوت باہ رقت سرعت انزال کے کئے بھی بہت سے خصوصیات کا حامل ھے ،،
اس کے علاوہ چوٹ کے درد کو تسکین دیتا ھے
اور اس کا سفوف دردوں بھی بہت مفید ھے
اس کا سفوف پیشاب کی کثرت کو روکتا ھے وات کے امراض کو دور کرتا ھے

50% LikesVS
50% Dislikes

مزید خبریں

جنسی زیادتی
اعداد و شمار

وہ ممالک جہاں خواتین کے ساتھ سب سے زیادہ جنسی زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں

وہ ممالک جہاں خواتین کے ساتھ سب سے زیادہ جنسی زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں (فی 100,000 باشندوں میں ریپ کی اطلاع دی گئی) 1. بوٹسوانا – 92.93 2. لیسوتھو – 82.68 3. جنوبی افریقہ – 72.10 4. برمودا –

Read More »