اجوائن کے فوائد

اجوائن کے فوائد

اجوائن عام طور پر گھر کے کچن میں موجود ہوتی ہے اسے ہر کھانے میں نہیں لیکن چند خصوصی ڈشوں میں استعمال کیا جاتا ہے

اجوائن سے جسم کو وٹامن حاصل ہوتے ہیں جو کہ ہڈیوں کی نشوونما کے لئے اہم ہے اس کے علاوہ یہ وٹامن خون کو نہیں جمنے دیتا

اجوائن جلد کو انفیکشن سے محفوظ رکھتا ہے اجوائن کے استعمال سے سردرد نزلہ زکام گلے کی سوزش اور کھانسی جیسی بیماریاں جلدی ٹھیک ہو جاتی ہیں نزلہ زکام میں اگر گرم پانی میں اجوائن کے تیل کے دو قطرے ڈال کر 4 سے 55 روز تک پیا جائے تو کافی فائدہ ہو گا ۔

اجوائن کے فوائد

اجوائن درداور سوزش میں مفید ہے اجوائن کا تیل جلد میں جزب ہو کر ہڈیوں اور جوڑوں تک پہنچاتا ہے پٹھوں کی سوزش کسی کھیل کے دوران لگنے والا زخم اور گٹھیا جیسے مسائل کو دور کرنے کے لئے یہ تیل کافی کارآمد ہے ..

اجوائن سینے کی جلن اور تیزابیت میں فوری آرام پہنچاتا ہے۔

آدھا چمچ اجوائن اور ایک چمچ سبز چائے کی پتی کو ایک گلاس پانی میں ابال لیں اس کے دن میں دو بار استعمال سے ناصرف معدے کی تیزابیت دور ہو گی بلکہ موٹاپا سوجن بھی کم ہو جائے گی۔

اگر کوئی زہریلا کیڑا کاٹ لے تو فورا وہاں اجوائن کا تیل لگا لیں اجوائن ایک نیچرلی جراشیم کش دوا ہے…

50% LikesVS
50% Dislikes

مزید خبریں

جنسی زیادتی
اعداد و شمار

وہ ممالک جہاں خواتین کے ساتھ سب سے زیادہ جنسی زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں

وہ ممالک جہاں خواتین کے ساتھ سب سے زیادہ جنسی زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں (فی 100,000 باشندوں میں ریپ کی اطلاع دی گئی) 1. بوٹسوانا – 92.93 2. لیسوتھو – 82.68 3. جنوبی افریقہ – 72.10 4. برمودا –

Read More »