مدافعتی نظام کےدو اہم اجزا ٹی سیل اور بی سیل
ٹی سیل جسم کو انفکیشن سے بچاتے ہیں جب کہ بی سیل جسم میں اینٹی باڈیز بناتے ہیں۔مردوں میں عمر کے ساتھ ساتھ بی سیل اور ٹی سیل کم ہونے کی شرح زیادہ ہے جب کہ خواتین میں عمر بڑھنے کے ساتھ مدافعتی نظام میں دو طرح کے خلیے، جو قدرتی طور بیماریوں کا خاتمہ کرتے ہیں، مردوں کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے بڑھتے ہیں۔
50% LikesVS
50% Dislikes