Paperomia columnella plant
یہ ایک ہربل پلانٹ ھے
کیکٹس فیملی سے اس کا تعلق ہے
یہ کٹنگ اور جڑ دونوں سے لگایا جا سکتا ھے
فل دھوپ لیکن انڈر شیڈ میں رکھ سکتے ہیں
6 سے 8 انچ ھائیٹ تک بڑھ سکتا ھے
اس کے پتے ھمیشہ ایور گرین رہتے ہیں اور بہار کے موسم میں اس پر پھول کھلتے ہیں اور پھولوں کا رنگ بھی گرین ھوتاھے ایکسیلینٹ ڈرینیج پوٹ میں بہترین پرورش پاتا ھے
50% LikesVS
50% Dislikes