گوگلGoogle فری میں انٹرویو کرنے کی پریکٹس کرا رہا ہے اور اپ لوگوں کو کسی نے بتایا ہی نہیں تو کوئی بات نہیں اپکا بھائی ہے نا آپکو بتانے کے لئے👇
تو گوگل کا ہی پلیٹ فارم ہے جس کا نام ہے انٹرویو وارم اپ interview warmup یہاں پر بیسٹ پارٹ یہ ہے کہ اپ اپنی انڈسٹری کے حساب سے پریکٹس انٹرویوز کر سکتے ہو اور یہ اپ کو اپ کی industry سے ریلیٹڈ questions پوچھے گا اپ کی situation کے حساب سے question پوچھے گا اور اپکو۔ بول کے بتانا ہے تاکہ اپ کا کانفیڈنس لیول بھی بوسٹ ہو جائے ایٹ دی اینڈ یہ اپ کے سارےAnswers کو انالائز بھی کرے گا اور یہ بھی بتائے گا کہ کیا چیزیں اپ نے غلط کی ہیں کیا صحیح کی ہے تاکہ اپ کا جو ایکچول انٹرویو ہوگا اس میں اپ کو بہت زیادہ ہیلپ ملے اور ہاں نوکری لگ جائے تو ٹریٹ دینا مت بھولنا.
50% LikesVS
50% Dislikes