پرگیان فی الحال چاند کی سطح پر سلیپ موڈ میں ہے اور اگر اس کے الیکٹرانک سرکٹس کو شدید سردموسم کی وجہ سے نقصان نہ پہنچا ہوا تو وہ کسی بھی وقت جاگ سکتا ہے۔ چاند کی سطح پر درجہ حرارت تقریبا -200 ڈگری سیلسیس تک گر جاتا ہے۔
لینڈر، روور کی نیند سے بے پرواہ اسرو کے چیف کہتے ہیں کہ ’ اگر یہ نہیں جاگتا ہے پھر بھی ٹھیک ہے.
اگرچہ ہندوستان میں کسی بھی عام ادمی کے لیے روور پرگیان سے رابطہ نہ ہو پانا تشویش کا باعث ہو سکتا ہے، لیکن اسرو کے سربراہ ایس سوما ناتھ کے لیے یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ سوما ناتھ کا یہ بیان اس وقت آیا ہے جب خلائی ایجنسی نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ لینڈر وکرم اور روور پرگیان کے ساتھ رابطہ قائم کرنے کی کوششوں کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے۔
اپنے آپ کو سخت موسمی حالات سے بچانے کے لیے لینڈر اور روور کو چاند کی سطح پر رات کے وقت سلیپ موڈ میں رکھنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا۔ لیکن لگتا ہے لینڈر اور روور چاند کی سطح پر موسم کی شدت کا مقابلہ نہیں کر سکے ہیں.
اہم خبریں
مخالف مزاج رکھنے والے افراد میں محبت کی کمی کم کیوں ہوتی ہے
دنیا بھر میں لوگ یہ مانتے آے ہیں کہ مخالف مزاج رکھنے والے افراد ایک دوسرے کی جانب کشش رکھتے ہیں. جیسا کہ کم بولنے والا ہے آدمی ایک کھل کر بولنے والے شخص کی جانب اٹریکٹ کرتا ہے مگر