سہانجنا کے فوائد صحت اردو پبلشر ستمبر 4, 2023September 4, 2023 سہانجنا بنائی کو تیز کرتی ہے. سہانجنا معدہ کو جلا بخشتی ہے. سہانجنا جگر کو درست رکھتی ہے. سہانجنا پتھری کو توڑ کر خارج کرتی ہے. سہانجنا دما اور کھانسی کے مراد کو ختم کرتی ہے. سہانجنا فالج لکوا اور جوڑوں کے درد میں بھی فائدہ پہنچاتی ہے. 0Like0Dislike50% LikesVS50% Dislikes