دہلی دھماکہ کے بعد ہائی الرٹ، سخت حفاظتی انتظامات

دہلی دھماکہ کے بعد ہائی الرٹ، سخت حفاظتی انتظامات
Image Source-Google|image by- BBC

دہلی میں اسرائیلی سفارت خانہ کے نزدیک ہونے والے دھماکہ کے بعد تمام ایئرپورٹوں، اہم مقامات اور سرکاری عمارتوں کے لئے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ ان تمام مقامات پر حفاظت کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

شام کے تقریباً 5.45 پر اطلاع موصول ہونے کے بعد پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی۔ واقعہ میں کسی طرح کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ پولیس کے مطابق یہ ہلکی نوعت کا دھماکہ تھا اور موقع پر کچھ شیشہ ٹوٹے ہوئے ملے ہیں۔ معاملہ کی جانچ کی جا رہے ہے۔

اردو پبلشر کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں